*پوسٹ مارٹم* دنیا میں انسانی لاش کا پوسٹ مارٹم ہونا تو
*پوسٹ مارٹم* دنیا میں انسانی لاش کا پوسٹ مارٹم ہونا تو عام سی بات ہے لیکن جو معاشرے کا پوسٹ مارٹم لطیفہ کرتا ہے وہ دنیا کا کوئ سماجی جراح نہیں کر سکتا ہے ۔ ایک ایسا ہی پوسٹ مارٹم آپ کے پیش خدمت ہے یقین کیجیے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ اس بار ناکام نہیں ہوئ ہے یعنی قاتل کا پتہ چلا گیا ہے ۔ استاد : "غربت کی حد کیا ہے؟" شاگرد : "جب ایک لڑکی 5 روپے میں Kiss دینے کو تیار ہو جائے,,,,,, اور آپ کے پاس صرف چار روپے ہو ۔" استاد : "لخ دی لعنت۔" 🤭😂🤫🥺 لخ دی لعنت حق داروں تک پہنچ گئ ہے لیکن عرض یہ ہے کہ یہ…
سوال: میں جب بھی اس سپاہی کےلیے فیس بک پہ پوسٹ کرتی ہوں تو لوگ پوچھتے ہیں تم آرمی ہو؟
سوال میں جب بھی اس سپاہی کےلیے فیس بک پہ پوسٹ کرتی ہوں تو لوگ پوچھتے ہیں تم آرمی ہو؟ یا آرمی میں تمہارا کوئ ہے؟ جواب پگلے لوگوں! سنو جو فرد وطن کے ساتھ وفادار ہے خواہ وہ چپڑاسی, پروفیسر, انجینر, فارمیسٹ, سبزی فروش یا جمعدار ہے وہی تو I S I ہے وہ سپاہی اور کماندار ہے ۔ میرا آرمی میں کوئ بھی نہیں ہے لیکن آرمی میں موجود ہر جوان میرا دلدار ہے آنکھوں کا نور دل کا قرار ہے ۔ *کنول بخاری*
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم فَـــاِنَّ الــلّٰــهَ غَــفُــوْرٌ رَّحِــیْــمٌ #urduadab #urduposts
ابــتــدا ہے وہـی اور وہـی انــتــہــا
ابــتــدا ہے وہـی اور وہـی انــتــہــا وَتُـعِـزُّ مـن تـشـاء وَتُـذِلُّ مـن تـشـاء #urduadab #urduquotes
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور ﻭَﺍﻟــﻠَّــﻪُ ﻋَــﻠِــﻴــﻢٌ ﺑِـﺬَﺍﺕِ ﺍﻟــﺼُّــﺪُﻭﺭِ
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور ﻭَﺍﻟــﻠَّــﻪُ ﻋَــﻠِــﻴــﻢٌ ﺑِـﺬَﺍﺕِ ﺍﻟــﺼُّــﺪُﻭﺭِ #urdu_quotes #urdu_post
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان فَـبِــأَيِّ آلَاء رَبِّــكُــمَــا تُــكَــذِّبَــانِ #urdu_Islamic_quotes #urdu_post